فردوسی يونيورسٹی میں نہج البلاغہ سے متعلق چوتھا سيمينار منعقد كيا جاۓ گا-
سماجی گروپ: نہج البلاغہ سے متعلق فردوسی يونيورسٹی میں چوتھا سيمينار منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار فردوسی يونيورسٹی كے طلباء اساتذہ اور عملہ سے مخصوص ہے-
قابل ذكر ہے كہ یہ سيمينار ۱۴ اسفند كو منعقد كيا جاۓ گا-