چينی مسلم خاتون :قيام حسينی اسلامی انقلاب كے اغراض و مقاصد كا سر چشمہ ہے-

IQNA

چينی مسلم خاتون :قيام حسينی اسلامی انقلاب كے اغراض و مقاصد كا سر چشمہ ہے-

سياسی گروپ: شيعہ مسلم چينی خاتون نے اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے محمود آباد كے اسكولوں میں طلباء سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ قيام حسينی اسلامی انقلاب كے اغراض و مقاصد كا سر چشمہ ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شيعہ مسلم چينی خاتون نے اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے محمود آباد كے اسكولوں میں طلباء سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ قيام حسينی اسلامی انقلاب كے اغراض و مقاصد كا سر چشمہ ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ ايرانی مسلمانوں كو اپنی قدر و منزلت پہچاننا چاہیے اس لۓ كہ آج وہ ايسے ملك میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں اسلامی قوانين كی بالا دستی ہے
انہوں نے كہا كہ ايران میں شيعوں كی ترقی كے لیے بھی بہترين مواقع فراہم ہیں –
اس مبلغہ نے اسلام اختيار كرنے كے بعد اپنا نام زھرا ركھا ہے-