ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے المختصر الاخبار سے نقل كيا ہے كہ اسرائيلی آثار قديمہ كے ماہر منير بن روف نے كھا : صہيونی حكومت باب المغاربہ كے سامنے كھدائی كر كے وہاں یہوديوں كے لیے معبد بنانا چاہتی ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ صہيونيسٹ المسجد البراق كو یہوديوں كا كليسہ بنانا چاہتے ہیں-