قائم شہر كے حوزہ علمیہ امام صادق ﴿كوتنا﴾ میں علماء كا ايك سيمينار-

IQNA

قائم شہر كے حوزہ علمیہ امام صادق ﴿كوتنا﴾ میں علماء كا ايك سيمينار-

سياسی گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ محمدیہ اور حوزیہ علمیہ امام صادق ۜ كی مدد سے قائم شہر كے حوزہ عليمیہ امام صادق ﴿كوتنا﴾ میں ايك سيمينار منعقد كيا گيا-
اير ان كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار انہدام حرمين كے موقع پر ۲۵ محرم الحرام كو حوزہ علمیہ امام صادق ۜ میں منعقد كيا گيا جس میں قائم شہر كے امام جمعہ حجة الاسلام معلمی نے تقرير كرتے ہوۓ ا س ظالمانہ حملہ كی مذمت كی اور كہا كہ امريكہ اور اس كے ہمنوا اس سانحہ كے ذمہ دار ہیں-