ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں صوبہ مازندران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ناصر شكريان تقرير كریں گے قابل ذكر ہے كہ شہدا كی ياد میں اس طرح كی تقريب منعقد كر كے ان سے عہد و پيمان كيا جاتا ہے كہ ہم آپ كی اس مقدس راہ كو آگے بڑھانے میں ذرہ برابر كوتاہی نہیں كریں گے-