IQNA

سماجی گروپ:امريكی حكومت نے دعوی كيا ہے كہ امريكی مفادات پر معترض دو مسلمانوں كو گرفتار كر ليا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق امريكی گورنمنٹ نے اس ملك كے مفادات پر ہونے والے اعتراضات كو سبوتاژ كرنے كے لیے دو مسلمانوں كو شكاگو میں گرفتار كر كے جيل بھيج ديا ہے
امريكی پليس كا كہنا ہے كہ یہ دو آدمی عراق اور امريكہ میں ہمارے مفادات پر ضرب لگانا چاہتے تھے پوليس كے دعوے كے مطابق یہ دونوں اشخاص بم بنانا بھی جانتے ہیں-