ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق اسلامی ممالك میں ايك لاكھ افراد نے اس سروے میں شركت كی جس میں ۳۲ فيصد عوام كا كہنا ہے كہ دينی احكام كا ملكی دستور میں لحاظ ركھا جاۓ –
تركی كے ۲۴ فيصد مسلمانوں كا كہنا ہے كہ سياسی لیڈروں كو چاہیے كہ قانون بناتے وقت علماء دين سے مشورہ لیں-