تركی كے شہر اغدير میں محبت اہلبيت كے موضوع پر كانفرنس –

IQNA

تركی كے شہر اغدير میں محبت اہلبيت كے موضوع پر كانفرنس –

سماجی گروپ: تركی كے شيعہ نشين شہر اغدير كے مفتی نے محبت اہلبيت ۜ كے عنوان پر ايك كانفرنس منعقد كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شہر غدير جس كی اكثريت شيعہ ہے وہاں كے مفتی محمد سوئمز اوغلو نے محبت اہلبيت كے عنوان پر ايك كانفرنس منعقد كی جس میں تقرير كرتے ہوۓ موصوف نے كہا كہ ہماری پوری كوشش ہے كہ اس شہر میں قرآنی كاركردگی كو توسيع دينے كے لیے قرآنی كلاسوں كا انتظام كيا جاۓ تاكہ عوام تعليمات قرآنی سے مزيد آشنا ہو سكیں-