ايران كے مغربی آذربائيجان میں عام سوگ كا اعلان-

IQNA

ايران كے مغربی آذربائيجان میں عام سوگ كا اعلان-

سياسی گروپ: جمعہ كے دن ايك ہيلی كاپٹر گر نے سے ۱۵ اسلامی مجاہدين شہيد ہو گۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذربائيجان كے گورنر نے ايك بيان صادر كرتے ہوۓ كہا ہے كہ یہ اسلامی كمانڈر ۸ سالہ دفاع مقدس كی ياد گار تھے جو اپنی ڈيوٹی انجام ديتے ہو ۓ راہ خدا میں كام آ گۓ-
انہوں نے مزيد كہا كہ صوبہ آذربائيجان میں ۸ اسفند كو اس سانحہ كی وجہ سے ايك دن كے عام سوگ كا اعلان كيا گيا ہے