جامعہ مدرسين حوزہ علمیہ قم :مسجد اعظم قم میں مرحوم آيت اللہ معرفت كی خدمات كو خراج عقيدت پيش كيا گيا-
سياسی گروپ: جمعرات كو نماز مغربين كے بعد مسجد اعظم میں مرحوم آيت اللہ معرفت كی خدمات كو خراج عقيدت پيش كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جامعہ مدرسين نے اپنے بيان میں كہا ہے كہ مرحوم آيت اللہ محمدہادی معرفت كے چہلم كے موقع پر مسجد اعظم میں ايك مجلس عزا كا انعقاد كيا گيا ہے-
جس میں ان كی خدمات كو خراج عقيدت پيش كيا جاۓ گا-