ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ عالیہ فقہ معارف اسلامی حجتیہ كے شعبہ تحقيقات كے انچارج جناب علی زادہ نے كہا كہ عصر حاضر میں روابط عامہ كے بڑھتے ہوۓ وسائل كو مد نظر ركھتے ہوۓ طلباء اور فضلاء كی آشنائی كے لیے تربيتی روشوں پر تجزیہ كرنے كے لیے ايك نشست كا انعقاد كيا گيا جس میں علوم تربيت كے ماہرين نے تقرير كیں-