احمدی نژاد: عالم اسلام كے مسائل پر تبادلہ خيال كے لیے سعودی عرب روانہ ہو گۓ-
سياسی گروپ: ايران كے صدر جناب احمدی نژاد اعلی حكومتی وفد كے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گۓ ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سفر میں ايرانی صدر سعودی عرب كے بادشاہ امير عبد اللہ سے ملاقات كریں گے اور عالم اسلام كے مسائل پر تبادلہ خيال كریں گے-