لبنان میں آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی كی سوانح حيات پر مشتمل كتاب كی اشاعت-
سماجی گروپ: جناب ہاشمی رفسنجانی كی سوانح حيات پر مشتمل ٫٫رفسنجانی حياتی٬٬ كے نام سے ايك كتاب كی اشاعت كی گئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نداء القدس سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں آقای رفسنجانی كی حيات پر روشنی ڈالی گئی ہے اور انقلاب اسلامی كی ترقی كے لۓ جو انہوں نے كارنامے انجام دیے ہیں وہ تحريری شكل میں پيش كۓ گۓ ہیں-