روس كے شہر ٫٫ساخالين٬٬ میں اسلامی سنٹر كی تاسيس

IQNA

روس كے شہر ٫٫ساخالين٬٬ میں اسلامی سنٹر كی تاسيس

سماجی گروپ:روس كے ايك علاقے كے مفتی جناب موليمزان سيگباتولين نے بتايا كہ ساخلين میں اسلامی تعليمات كی توسيع كے لیےايك سنٹر كی تاسيس كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب اسلامی نيوز سنٹر سے نقل كيا ہے كہ مفتی موليمزان سيگباتولين نے كہا كہ اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد یہ ہے كہ شائقين اسلامی علوم پر تحقيق كریں اور اسی كے ساتھ اسلامی تعليمات كی نشر و اشاعت كریں-
مفتی نے مزيد كہا كہ اس علاقے میں عنقريب ايك مسجد كی بھی بنياد ركھی جاۓ گی
قابل ذكر ہے كہ ساخلين میں ايك لاكھ ۱۵ ہزار مسلمان ہیں –