ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مفكرة الاسلام نامی سائٹ سے نقل كيا ہے كہ شيخ محمد حسين نے مسجد الاقصی میں خطبہ جمعہ ديتے ہوۓ عالم اسلام اور عرب پر تنقيد كرتے ہوۓ كہا كہ مسلمانوں كی خاموش باب المغاربہ كی نابودی كا سبب ہے-
شيخ حسين نے امت اسلامیہ سے درخواست كی كہ وہ بيت المقدس كی حفاظت كو اپنا شرعی اور قومی وظيفہ قرار دے۰