شہيد چمران يونيورسٹی اھواز میں اربعين حسينی كی مناسبت سے مجالس
ثقافتی گروپ: حضرت سركار سيد الشہداء﴿ع﴾ اور ان كے جانثاروں كےچہلم كی مناسبت سے شہيد چمران يونيورسٹی میں سات مجالس كا انعقاد كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس عزا ۱٦ صفر المظفر سے ۲۲ صفر تك منعقد كی جائیں گی
جس میں ملك كے مشہور و معروف علماء خطاب كریں گے-اور جمعہ كے دن صبح ۷ بجے دعاۓ ندبہ كا بھی اہتمام كيا گيا ہے-