مرقد امام خمينی رہ میں چہلم سيد الشہداء ۜ اور سيد احمد خمينی كی برسی كی مناسبت سے مجلس عزا

IQNA

مرقد امام خمينی رہ میں چہلم سيد الشہداء ۜ اور سيد احمد خمينی كی برسی كی مناسبت سے مجلس عزا

سياسی گروپ: اربعين حسينیۜ اور سيد احمد خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے مرقد امام خمينی رہ میں مجلس عزا كا انعقاد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۲۰ صفر المظفر بروز شنبہ بوقت ۱۵ بجے مرقد امام خمينی رہ میں مجلس عزا كا انعقاد كيا گيا ہے