ارومیہ میں ثقافت ايثار و شہادت كی ترويج كے لیے اجلاس

IQNA

ارومیہ میں ثقافت ايثار و شہادت كی ترويج كے لیے اجلاس

سماجی گروپ:جذبہ ايثار و شہادت كی ترويج كے لیے ارومیہ میں اجلاس كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۱۸ صفر المظفر كو سازمان بنياد شہيد نے جذبہ ايثار و شہادت كی ترويج كے لیے ايك اجلاس كا انعقاد كيا جس میں اسلامی جمہوریہ ايران كی مختلف شخصيتوں نے شركت كی-