حجة الاسلام قمی:دنيا ٬اسلامی افكار كے انتظار میں ہے-

IQNA

حجة الاسلام قمی:دنيا ٬اسلامی افكار كے انتظار میں ہے-

سياسی گروپ: آج دنيا اسلامی افكار سے آشنائی كے انتطار میں ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دفتر قائد انقلاب اسلامی كے بين الاقوامی شعبہ كے نائب حجة الاسالم جناب قمی نے اسلامی جمہوریہ ايران كے سفراء كو خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ تمام دانشمندوں كا كہنا ہے كہ آنے والا زمانہ علم و ثقافت كا زمانہ ہو گا اسی لیے ترقی يافتہ ممالك كے سربراہوں نے اپنی روش تبديل كر دی ہے اور چاہتے ہیں كہ تمام دانشوروں كی فكریں مغربی ہو جائیں-
مجلس خبرگان كے ركن نے كہا كہ مغرب والے اپنےذرائع ابلاغ سے اپنی ثقافت كو دنيا پر حاكم كرنا چاہتے ہیں-