انٹرنیٹ پر ايك ہزار قرآنی سوالات كے جوابات

IQNA

انٹرنیٹ پر ايك ہزار قرآنی سوالات كے جوابات

سماجی گروپ: ٫٫موج نور ٬٬نامی سائٹ نے ايك ہزار قرآنی سوالات كے جوابات دیۓ ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق موج نور سائٹ نے ۹۸۷ قرآنی سوالات كے جوابات دیۓ ہیں-
ان میں سے بعض سوالات اس نوعيت كے تھے پيغمبر اسلامۖ پر آخری كونسی آيت نازل ہوئی
ابن الجزری كی نظر میں قرائت معبتر اور صحيح كی تعريف كيا ہے
قرآن مجيد كے ۱۵ اوصاف كو بيان كریں
فرشتہ وحی كو قرآن میں كس لقب سے ياد كيا گيا ہے وغيرہ