قطر كے سكولوں میں قرآنی مقابلے

IQNA

قطر كے سكولوں میں قرآنی مقابلے

سماجی گروپ: قطر كی وزارت تعليم كی جانب سے ملك كے تمام سكولوں میں قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا جا رہا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے الراية نامی اخبار سے نقل كيا ہے كہ قطر كے نائب وزير تعليم نے كہا ہے ۱۴ ہزار ۲۳۷ طالبات اور ۲۹۲ طلباء اس قرآنی مقابلے میں شركت كریں گے –
نائب وزير تعليم نے كہا كہ یہ قرآنی مقابلے دو مرحلوں میں ہوں گے سات جز سے كم حافظوں كے لیے اور اس سے زيادہ حافظين كے مابين –انہوں نے مزيد كہا كہ منتخب افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-