تركی كے ادارہ ديانت كے سربراہ نےكہا:دين اسلام میں خواتين كے حقوق بالكل واضح اور روشن ہیں

IQNA

تركی كے ادارہ ديانت كے سربراہ نےكہا:دين اسلام میں خواتين كے حقوق بالكل واضح اور روشن ہیں

سماجی گروپ:سازمان ديانت كے سربراہ نے كہا كہ اسلام نے مكمل طور سے خواتين كوحقوق عطا كیے ہیں جس میں كسی ابہام كی گنجائش نہیں ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پروفيسر ڈاكٹر علی باردات اوغلو نے ٹيلی ويژن پر اسلام اور خواتين كےعنوان پر تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ اسلام نے خواتين كو عزت دی ہے وقار بخشا ہے مرتبہ ديا ہے انہوں نے كہا كہ دين اسلام میں لڑكيا لڑكوں كی طرح تحصيل علم كا مكمل حق ركھتی ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ خواتين كا اسلام میں بہت مرتبہ ہے یہ خواتين ہی ہیں جو معاشرے كے مستقبل كی آئينہ دار ہیں-