مخير حضرات نے اس سال سكولوں كی تعمير میں ۲۰۰ ارب تومان كی اعانت كی

IQNA

مخير حضرات نے اس سال سكولوں كی تعمير میں ۲۰۰ ارب تومان كی اعانت كی

سماجی گروپ:محروم علاقوں میں ٬ سكولوں كی تعمير كے لیے اس سال مخير حضرات نے ۲۰۰ ارب تومان كی مالی اعانت كی-

نائب وزير تعليم نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے خصوصی بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ یہ نہیں سوچنا چاہیے كہ جو كار خير انجام ديتا ہے اسے كوئی لذت محسوس نہیں ہوتی بلكہ در حقيقت جو يتيم كی پرورش ٬مدرسہ كی تعمير اور كوئی بھی نيك عمل انجام ديتا ہے وہ بہترين شكل میں معنوی لذتوں سے لطف انداز ہوتا ہے
انہوں نے كہا كہ اس سال مومنين نے مدارس كی تعمير كے لیے ۲۰۰ ارب تومان كی اعانت كی ہے اميد كی جاتی ہے كہ آئندہ سال اس سے بہتر تعاون كریں گے-