ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كی نيوز ايجنسی A F P سے نقل كيا ہے كہ عيسائی عالم فرانك مورر نے كہا ہے كہ وہ اپنی آمدنی سے مسلمانوں كے لیے بڑی مسجد تعمير كریں گے-
انہوں نے كہا كہ ثقافتی افراد مہربان ہوتے ہیں انہیں دوسرے مذاھب كے پيروكاروں كے ساتھ اچھے اخلاق سے پيش آنا چاہیے
انہوں نے مزيد كہا كہ ہم مسجد كی تعمير كر كے مسلمانوں كے لۓ راستے فراہم كرنا چاہتے ہیں-