صوبہ خراسان رضوی كی يونيورسٹيوں میں ايثار اور شہادت جيسے اہم موضوعات كی تدريس
سماجی گروپ: صوبہ خراسان رضوی كی يونيورسٹيوں میں ايثار و شہادت جيسے عناوين كی تدريس كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ثقافت ايثار اور جذبہ شہادت كی ترويج كے لیے صوبہ خراسان رضوی كی اوپن اسلامی يونيورسٹی و فردوسی يونيورسٹی میں ان دو موضوعات كی تدريس كی جاۓ گی-