ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران مغربی بندپی كے رابطہ عمومی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب میں حجة الاسلام طرزمان خليلی جو كہ اس ادارے كے مسٶل بھی ہیں نے شركت كی انہوں نے كہا كہ سال گذشتہ مبلغين و ائمہ جماعت نے تبليغ دين كے لۓ بہت جدو جہد كی ہے اور آئندہ سال بھی ان كی خدمات سے استفادہ كيا جاۓ گا-
آخر میں حجة لاسلام نيكزار ٬٬فاضلی ٬مہسنی ٬فيروز مہندی ٬گكلچوب٬بخار٬پور موسوی ٬حسينی اور سعيدی كی تجليل كی گئی –