ارومیہ يونيورسٹی میں شہداء كی يادگار تعمير كی جاۓ گی

IQNA

ارومیہ يونيورسٹی میں شہداء كی يادگار تعمير كی جاۓ گی

سياسی گروپ: پرديس نازلو مقام پر ارومیہ يونيورسٹی میں شہداء كی ياد تعمير كی جاۓ گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق ارومیہ يونيورسٹی كے اقتصادی شعبہ كے نائب انچارج جناب ڈاكٹر ناصر صمدی نے اظہار كيا كہ یہ شہداء كی ياد ۲۰۰۰ مربع میٹر پر مشتمل ہوگی
اور اس كا محل وقوع پرديس نازلو مقام پر شہر ارومیہ سے ۱۰ كلومیٹر كے فاصلے پر ہے -
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ بلڈنگ لائبريری اور ميوزيم پر مشتمل ہوگی اور ا س كی تعمير كا كام شرع ہو چكا ہے