صوبہ مازندران میں مرسل اعظمۖ كی وفات كےروز زيارت پيغمبر اكرم ۖ پڑھی گئی-

IQNA

صوبہ مازندران میں مرسل اعظمۖ كی وفات كےروز زيارت پيغمبر اكرم ۖ پڑھی گئی-

سماجی گروپ: 28 صفر المظفر ٬پيغمبر عظيم الشان حضرت محمد مصطفی ۖ كے وفات كے دن ادارہ تبليغات اسلامی اور مذھبی انجمنوں كے تعاون سے مجالس عزا اور نوحہ خوانی كے ساتھ زيارت پيغمبر خدا ۖ پڑھی گئی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ مازندران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے عمومی رابطہ كے انچارج نے كہا كہ صوبہ كے تمام شہروں میں سياسی اور مذھبی شخصيات كے ساتھ عوام نے زيارت پيغمبر ۖ پڑھی –
انہوں نے كہا كہ سال پيغمبر اعظمۖ كے آخری ايام چونكہ اس سال كے آخری ايام ہیں لہذا بڑے اہتمام كے ساتھ تمام پروگراموں كو انجام ديا گيا-