مسجد كايشداغ استنبول كے امام:ترك عوام كے لۓ امام صادقۜ كو صحيح متعارف نہیں كرايا گيا

IQNA

مسجد كايشداغ استنبول كے امام:ترك عوام كے لۓ امام صادقۜ كو صحيح متعارف نہیں كرايا گيا

سماجی گروپ: استنبول كی مسجد كايشداغ كے امام جماعت نے اپنے ايك انٹر ويو میں اس بات كا اظہار كيا ہے كہ امام صادقۜ كو ترك عوام كے لیے صحيح متعارف نہیں كرايا گيا اور اس موضوع پر مزيد كام كی ضرورت ہے
مسجد كايشداغ استنبول كے امام:ترك عوام كے لۓ امام صادقۜ كو صحيح متعارف نہیں كرايا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی نے رپورٹ دی ہے كہ حجة الاسلام والمسلمين مہد آمسو جو استنبول میں مسجد كايشداغ كے امام جماعت ہیں اپنے ايك انٹر ويو میں امام صادقۜ كے بارے میں كہا كہ قابل افسوس ہے كہ تركی كے عوام امام صادقۜ سے زيادہ آشنا نہیں ہیں اور جس طرح حق تھا ويسے امام صادقۜ كو یہاں متعارف نہیں كرايا گيا –انہوں نے امام صادقۜ كے فضائل اورمناقب بيان كیے اور حكومتی اراكين سے تقاصا كيا كہ وہ امام صادقۜ كی شناخت كے لیے علماۓ امامیہ سے استفادہ كریں-