امام حسين عسكری ۜ كی شہادت كی مناسبت سے قائم شہر میں مجلس عزا

IQNA

امام حسين عسكری ۜ كی شہادت كی مناسبت سے قائم شہر میں مجلس عزا

سماجی گروپ: ۸ ربيع الاول كو گيارہویں امام حضرت حسن عسكریۜ كی شہادت كی تاريخ ہے لہذا قائم شہر میں مجلس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قائم شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كی جانب سے 8 ربيع الاول بروز چھار شنبہ مسجد حضرت امام رضا ۜ میں مجلس عزا منعقد كی جاۓ گی
رپورٹ كے مطابق مجلس كا موضوع ہے انتظار امام زمانہ عج كی اہميت اور بنی عباس كے دور میں حضرت امام حسن عسكری ۜ كےاوپر ہونے والے مظالم
اس مجلس كو قائم شہر كے مقامی عالم دين حجة لاسلام يونسی خطاب فرماينگے -