ايرانی شہر نكا میں آغاز امامت حضرت مہدی عج كی ياد میں جشن

IQNA

ايرانی شہر نكا میں آغاز امامت حضرت مہدی عج كی ياد میں جشن

سماجی گروپ ۹ ربيع الاول حضرت امام مہدی عج كی امامت كے آغاز كا دن ہے –اسی مناسبت سے شہر نكامیں جشن كا انعقاد كيا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے سربرارہ حجة الاسلام سيف اللہ سھرابی نےكہا كہ حضرت امام مہدی عج اللہ كی امامت كے آغاز كی ياد منانے كے لیے شہر نكا میں مختلف پروگرام منعقد كیے جائیں گے
جن میں امامت حضرت مہدی عج سےمتعلق جشن منعقد كيا جاۓ گا-
اور جمعہ كے دن مسجد امام رضا ۜ میں دعاۓ عہد پڑھی جاۓ گی-