سنگال مركز اسلامی كے سربراہ :مشتركات كی تقويب سے وحدت اور انسجام امت اسلامی كو وسعت دی جاۓ

IQNA

سنگال مركز اسلامی كے سربراہ :مشتركات كی تقويب سے وحدت اور انسجام امت اسلامی كو وسعت دی جاۓ

سياسی گروپ :مسلمانوں كے درميان بہت زيادہ مشتركات موجود ہیں كہ جن كے استحكام سے وحدت اور اسنجام امت اسلامی كو وسعت دی جاسكتی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق سنگال مركز اسلامی كے سربراہ شيخ عبد العظيم الزبن نے بيسویں وحدت كاسلامی كانفرنس میں اپنا مقالہ پيش كيا جس كا عنوان شورا تھا انہوں نے كہا كہ قرآن میں شوری كی طرف اشارہ كيا گی اہے اور شورا سے مسلمانوں كے درميان يكجہتی میں اضافہ ہوتا ہے اور قانون سازی میں قران اور سيرت پيغمبر ۖ كی طرف خاص توجہ كی ضرورت ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ حكومت اسلامی كے لیے ضروری ہے كہ وہ قانون دانوں ٬مجتہدی فقہا سے تشكيل پاۓ تاكہ اپنے اہداف تك رسائی حاصل كر سكے انہوں نے آخر میں كہا كہ مسلمانوں كے درميان بہت سارے مشتركات موجود ہیں جن كو مستحكم كركے امت اسلامی میں وحدت اسلامی ايجاد كی جاسكتی ہے -