امام جمعہ خوئی :ولايت فقیہ ملك میں قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كا عامل ہے

IQNA

امام جمعہ خوئی :ولايت فقیہ ملك میں قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كا عامل ہے

سياسی گروپ:عصر حاضر میں ملك میں قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كا عامل ولايت فقیہ ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام شكوری نے سال قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كی مناسبت سے شہر كے اعلی عہدے داروں سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ اس ۲۸ سال كے عرصہ میں عوام نے اتحاد و يكجہتی كے اثرات كو اچھی طرح درك كر ليا ہے-
امام جمعہ نے مزيد كہا كہ عالمی استكبار سے ايران اسلامی كی ترقی ناقابل برداشت ہے ليكن ايرانی عوام كی وحدت اور يكجہتی كے ذريعہ عالمی استكبار كے پروپيگنڈوں كو خاك میں ملا كر اپنے قانونی حق كو حاصل كريگی ار سالميت آميز ایٹمی پلانٹ سے بھر پور فائدہ اٹھاۓ گی-