جعفری ويب سائت كا تركی زبان میں افتتاح

IQNA

جعفری ويب سائت كا تركی زبان میں افتتاح

سماجی گروپ:اسلامی اور قرآنی معارف كی ترويج كے لیے تركی زبان میں جعفری ويب سائٹ كا افتتاح كيا گيا ہے
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جعفری ويب سائٹ پر قرآن و تفسير اور زندگانی اھلبيتۜ سے متعلق وسيع معلومات حاصل كی جاسكتی ہیں
مزيد معلومات كے لیے اس ایڈريس پر رابطہ كيا جاسكتا ہے
www.caferilik.com