ڈاكٹر حاتمی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو ايك خصوصی انٹرويو ديتے ہوۓ كہا كہ پيغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ۖ نے اپنے بعد دو امانتیں چھوڑی ہیں اور امت اسلامیہ سے تاكيد فرمائی ہے كہ ان دونوں كا دامن نہ چھوڑیں
انہوں نے كہا كہ ليكن افسوس كے عصر حاصر كے مسمان ان دو عظيم امانات كی عظمت اور معارف سے واقف نہیں ہیں
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن و اھلبيتۜ كے تعارف كے لیے ہمیں زيادہ سے زيادہ كوشسیں كرنی چاہیے اس لے كہ تمام لوگ ان دو امانتوں كے محتاج ہیں اور بغير ان كی شناخت كے اسلامی تعليمات سے آشنا نہیں ہو سكتے-