صوبہ خراسان رضوی كے دیہی علاقوں میں ۳۱۸ علماء دينی خدمات میں مصروف

IQNA

صوبہ خراسان رضوی كے دیہی علاقوں میں ۳۱۸ علماء دينی خدمات میں مصروف

صوبہ خراسان رضوی كے دیہی علاقوں میں ۳۱۸ علماء دينی خدمات میں مصروف

ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے عہدے دار نے كہا كہ علماۓ دين نماز جماعت كے انعقاد كے علاوہ شرعی اور فقہی مسائل سے بھی لوگوں كو روشناس كراتے ہیں اور اسی طرح جديد پيش آنے والے شبھات اور مسائل كا بھی تسلی بخش جواب ديتے ہیں-