ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اغدير شہر كے باشندے جناب حاج نبی گولعلی جو برسوں سے مريض تھے اور ڈاكٹروں نے ان كے لا علاج ہونے كی خبر دے دی تھی وہ مجلس امام حسينۜ میں شريك ہوۓ اور حضرت سے توسل كيا جس كے نتيجہ میں انہیں شفا مل گئی
قابل ذكر ہے كہ شفا يابی كے بعد انہوں نے اپنے شہر میں ايك مسجد كی تعمير كی اور شفا كے موضوع پر ٦۲ صفحات پر مشتمل ايك كتاب بھی تاليف كی ہے-