.تركی میں قرانی كلاسوں میں خواتين كی بے پناہ شركت

IQNA

.تركی میں قرانی كلاسوں میں خواتين كی بے پناہ شركت

سماجی گروپ: تركی میں قرآنی كلاسوں میں شركت كرنے والی ۹۵ فيصد خواتين ہیں-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Turkish daily news سے نقل كيا ہے كہ تركی كے مذھبی كمیٹی كے سربراہ نے كہا قرآنی كلاسیں گھريلو مسائل كے حل كرنے میں بہترين كردار ادا كر رہی ہیں
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں كا خواتين نے پرتپاك استقبال كيا ہے
رپورٹ كے مطابق تركی كی بہت سی خواتين قرآن سے آشنا نہیں ہیں لہذا یہ ان كے لیے معارف قرآن حاصل كرنے كے بہترين موقع ہے