ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی اكیڈمی كے انچارج جناب محمد معز عبيدی نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ دنيا كی قوموں میں صلح اور امن قائم كرنے كے لیے سيرين گورنمنٹ نے یہ اقدام كيا ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ اس قرآنی نسخے كو ہم بين الاقوامی مسلم محافل میں پيش كر كے دين اور فن كے درميان رابطے كو ثابت كریں گے
محمد معتز عبيدی نے كہا كہ اس قرآن كی اشاعت كے لیے دمشق كا انتخاب اس لۓ كيا گی اہے كہ مدينہ منورہ كے بعد یہ پہلا اسلامی دارالحكومت ہے-