اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتدا میں ادا كی جاۓ گی

IQNA

اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتدا میں ادا كی جاۓ گی

سياسی گروپ: تہران كی عبادی اور سياسی نماز جعمہ اس ہفتہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا ء كی جاۓ گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق خطبہ جمعہ سے پہلے ساڑھے دس بجے تلاوت قرآن مجيد كی جاۓ گی اور اس كے بعد حجة الاسلام تقوی تقرير كریں گے جبكہ اس كے بعد آيت اللہ امامی كاشانی خطبہ دیں گے-