ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی اساتذہ كی تعليم و تربيت كے لیے ۴۵ روزہ كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا اس كے بعد امتحان میں كامياب ہونے والے طلباء كو روخوانی كی تدريس كرنے كی سند دی جاۓ گی-
یہ ۴۵ روزہ قرآنی كلاسیں مدرسہ آيت اللہ گلپائيگانی میں منعقد كی جائیں گی-