ايران كے شہر آبادان میں مھدويت كے موضوع سے متعلق سات كتاب خانوں كا افتتاح

IQNA

ايران كے شہر آبادان میں مھدويت كے موضوع سے متعلق سات كتاب خانوں كا افتتاح

سماجی گروپ: آبادان كے حضرت امام مہدی عج اكیڈمی كی جانب سے سات خصوصی كتاب خانوں كا افتتاح كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام مہدی ۜ اكیڈمی كے سيكرٹری نے كہا كہ آبادان اور اس كے نواح میں امام زمانہ ۜ سے متعلق سات خصوصی كتاب خانوں كا افتتاح كيا گيا ہے-
رپورٹ كے مطابق مسجد مقدس جمكران ٬موسسہ امام خمينی رہ مركز مھدويت قم اور آئندہ روشن پبلشرز سے ان كتابوں كو ليا گيا ہے