مغربی آذربائيجان كے پوليس انسپكٹر نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی تعليمات اور احاديث اھلبيت ﴿ع﴾ كی ضرورت صرف مسلم سماج كو ہی نہیں بلكہ پوری دنيا كو ہے انہوں نے مزيد كہا كہ دينی معارف اورمعنويات انسان كو جرائم سے بچا سكتے ہیں-