باكو میں سيد ابراہيم كا مقدس مزار

IQNA

باكو میں سيد ابراہيم كا مقدس مزار

سماجی گروپ:آزاد جمہوری رياست نخجوان كے خانليان نامی گاٶں میں امام موسی كاظم كے فرزند سيد ابراہيم كا مقدس مزار ہے

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جمہوری آذر بائيجان میں ۹۵ فی صد مسلمان زندگی گزار رہے ہیں آزاد رياست نخجوان میں مساجد دينی مدارس اور دوسرے بہت سے مقدس مقامات ہیں-
امام موسی كاظم كے بیٹے سيد ابراہيم كا مرقد مطہر خانليقالار نامی گاٶں میں ہے رپورٹ كےمطابق آنحضرت كی عمر ۱۲۰ سال تھی سيد ابراہيم كی مرقد مطہر كی تعمير نو ۳۵۰ سال قبل كی گئی تھی امام موسی كاظم ۜ كے دو بیٹے تھرم اور گنجہ میں دفن ہیں –