صوبہ مازندارن كےا سكولوں اور كالجوں میں مساجد كے ۱۵۰ ملين تومان كا بجٹ

IQNA

صوبہ مازندارن كےا سكولوں اور كالجوں میں مساجد كے ۱۵۰ ملين تومان كا بجٹ

سماجی گروپ: صوبہ مازندران كے سكولوں اور كالجوں كے نماز خانوں كو بہتر بنانے كے لیے ۱۵۰ ملين تومان كا بجٹ ديا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ماندران كے ادارہ تعليم و تربيت كے سربراہ سيد نصرت اللہ فاضلی نے كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران كا اھم ترينمقصد نماز كا قيام ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ نماز حكومت اسلامی كی پہچان ہے جناب سيد نصرت اللہ فاضلی نے كہا كہ ہماری سعی و كوشش ہے كہ صوبہ كا كوئی بھی اسكول و كالج بغير نماز خانے كے نہ رہے-