ملت ايران :قرآن كی مدد سے اپنےكو مغربی يلغار سے بچا لے گی

IQNA

ملت ايران :قرآن كی مدد سے اپنےكو مغربی يلغار سے بچا لے گی

سياسی گروپ: آسمانی كتاب ٬قرآن حكيم كی مدرسے ايرانی قوم اپنے كو مغربی يلغار سے بچا لے گی


معارف قرآن كے ماہر حجة الاسلام رضائی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ايران كے تمام سرحدی علاقوں میں مغربی تہذيب كی ترويج كی جا رہی ہے ليكن ايرانی عوام قرآنی تعليمات كے سيارے باطل افكار كا منہ توڑ جواب دے رہی ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ عالمی استكبار غير مذہبی ثقافت كے وائرس كو دوسرے ممالك میں بھی ترويج كر كے پاكيزہ ملكوں میں فسد بر پا كرنا چاہتے ہیں جناب رضائی نے كہا كہ ايرانی قوم قرآن كی مدرسے اپنے ك ومغربی تھذيب سے بچا لے گی-