صوبہ ماندران كے ۹۰۰ مدارس اور كالجوں میں نماز جماعت كا اہتمام

IQNA

صوبہ ماندران كے ۹۰۰ مدارس اور كالجوں میں نماز جماعت كا اہتمام

سماجی گروپ: عصر حاضر میں مدارس میں۹۰۰ علماء نماز جماعت كے فرائض ادا كر رہے ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ ماندران كے اقامہ نماز كمیٹی كے سيكرٹری جناب عباس علی ابراہيمی نے ادارہ تعليم و تربيت كے عہدے داروں سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ اقامہ نماز تقوی اور پرہيز گاری كی علامت ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ نماز انسان كو باسعادت اور كاميابی سے ھمكنار كرتی ہے
جناب ابراہيمی نے كہا كہ اس وقت مازندران كے مدارس میں ۹۰۰ علماء نماز جماعت كے فرائض كو بخوبی انجام دے رہے ہیں-