گذشتہ سال ۲۰۰٦ ء میں صوبہ كرمان میں ۷۰۰ مساجد كی تعمير

IQNA

گذشتہ سال ۲۰۰٦ ء میں صوبہ كرمان میں ۷۰۰ مساجد كی تعمير

سماجی گروپ: مساجد كمیٹی كے انچارج نے كہا كہ گذشتہ سال بہت اہم امور انجام پاۓ ہیں جن میں سے ايك ۷۰۰ مساجد كی تعمير ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا٬ حجة الاسلام فتاحی نے كہا كہ سال ۲۰۰٦ میں صوبہ میں بہت نماياں كام سامنے آۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے ۷۰۰ مساجد كی تعمير ۷۰۰ قرآن مساجد كو ہدیہ كۓ گۓ-پسماندہ علاقوں كا سفر ۲۰ كتاب خانوں كی تاسيس ۱۵۰۰ تفسير قرآن كے مقابلے ٬عيد غدير كے دن ۱۱۰ مساجد میں عقد اخوت وغيرہ شامل ہیں