امام جمعہ كرمان:دشمن كے حملہ كا منہ توڑ جواب دیں گے

IQNA

امام جمعہ كرمان:دشمن كے حملہ كا منہ توڑ جواب دیں گے

سياسی گروپ:كرمان كے گورنر ہاوش میں صوبہ كے اعلی عہدے داروں كے اجلاس میں امام جمعہ نے كہا كہ دشمن كے حملہ كا منہ توڑ جواب دیں گے
-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬حجة الاسلام سيد يحيی جعفری نے كہا كہ ايرانی قوم نے دشمنوں كے سامنے كھبی بھی سر نہیں جھكايا اور عصر حاضر میں بھی قومی اتحاد اور اسلامی وحدت كو مد نظر ركھتے ہوۓ دشمن كے ارادوں كو خاك میں ملا دے گی-
انہوں نے مزيد كہا كہ آٹھ سالہ دفاع كے دوران سب سے بڑا اسلحہ ہمارے پاس ايمان تھا اور آج بھی ہم اپنی روحانی قوت كی حفاظت كرتے ہوۓ دشمنوں كا منہ توڑ جواب دیں گے-