آيت اللہ مكارم شيرازی :وہابيت كے پروپيگنڈہ سے ہوشيار رہیں

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی :وہابيت كے پروپيگنڈہ سے ہوشيار رہیں

سياسی گروپ: آيت اللہ ناصر مكارم شيرازی نے ملك میں فرقہ وہابيت كے نفوذ پر خبر دار كيا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ ناصر مكارم شيرازی نے كہا كہ اگرچہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد وہابيوں كے اثرات كم رنگ ہو گۓ ہیں ليكن ان كے نفوذ سے ہوشيار رہنے كی ضرورت ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ عہدے داروں كو چاہیے كہ بغير كسی جبر و تشدد كے اسلامی اقدار كو مستحكم كریں-
آيت اللہ مكارم شيرازی نے كہا كہ بيرون ملك سے آنے والے سياحين كے لباس پر خاص نطر ركھی جانی چاہیے تاكہ وہ ہماری اسلامی ثقافت كومتاثر نہ كر سكیں-